• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہاں نصیب غریبوں کو گوشۂ تنہائی

اس احتیاط کی خاطر بھی چاہئیں پیسے

جو کنبے چھوٹے مکانوں میں ساتھ رہتے ہیں

وہ اپنے آپ کو رکھیں الگ الگ کیسے

تازہ ترین