• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹھی(نامہ نگار) تھرپارکر کی مختلف اسپتالوں اور ڈسپینسریوں میں کام کرنے والے 49 ملازمیں کو تنخواہیں نہیں مل سکیں, 2015 میں بھرتی ہونے والے ملازمیں کی تنخواہیں ابھی تک نہیں مل سکیں ۔ محکمہ صحت نے 2015 میں ملازمیں بھرتی کیئے تھے جو ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں جن میں سے 49 ملازمیں کی تنخواہیں ابھی تک ادا نہیں ہو ئیں ملازمیں فہیم جونیجو,معشوق راحڑ اور دیگریں کا کہنا ہے کہ ہم 2015 سے ڈیوٹی کر رہے ہیں. سندھ ھاء کورٹ اور وزیراعلی سندھ نے بھی حکم دیا مگر محکمے نے ان کے احکامت کو بھی نہیں مانا ہے ہم اس وقت مفلسی والی زندگی میں ہیں۔

تازہ ترین