• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میجرجنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا میر جاوید رحمٰن کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (نمائندہ جنگ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے چیئرمین اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمٰن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ میر جاوید الرحمٰن کی میڈیا میں خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
تازہ ترین