• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کا جنرل اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے پر غور

نیو یارک(پی پی آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ملتوی کرنے پر غو ر کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر تاجیانی محمد باندے نے بتایا ہے کہ اگلے ماہ تک اس سلسلے میں حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔
تازہ ترین