• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بارش آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ، ژوب ،زیارت اور بارکھان میں چند ایک مقامات پرگذشتہ روز گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت23،بارکھان26، دالبندین32، گوادر 31، قلات21، خضدار28،لسبیلہ37، نوکنڈی 33،سبی32،تربت36،ژوب25اور زیارت میں 16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آج اتوار کو بیشتر اضلاع میں موسم خشک تاہم کوئٹہ اور ژوب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
تازہ ترین