• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا اصل امتحان اب ہوگا ، سراج الحق

وزیر اعظم کا اصل امتحان اب ہوگا ، سراج الحق


امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اصل امتحان اب ہوگا کہ ان کے قریبی دوست گرفتار ہوتے اور جیل جاتے ہیں یا نہیں؟

اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ خان صاحب کے دوستوں سے قوم کا پیسا واپس حاصل کیا جاتا ہے یا نہیں؟

سراج الحق نے کہا کہ قومی خزانے سے دی گئی سبسڈی اور چینی اور آٹے کا بحران پیدا کرکے غلط طریقے سے کمایا جانے والا منافع واپس لے کر کورونا فنڈ میں جمع کیا جائے ۔

تازہ ترین