• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغربی بائی پاس کے پہاڑ سے گر کر 12سالہ لڑکا جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مغربی بائی پاس کے پہاڑ سے گر کر 12سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق ہزارہ ٹائون کا رہائشی 12سالہ لڑکا خدائیداد ولد محمد علی اتوار کو مغربی بائی پاس کے پہاڑ پر گیا تھا جو پاوں پھسلنے سے گر کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر بی ایم سی ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
تازہ ترین