• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ، لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھا دیا گیا


کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں جاری لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے ۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جارہ کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پنجاب میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن 14 اپریل کی شام 5 بجے تک رہے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن 7 اپریل کی شام تک تھا جس کی مدت بڑھا کر اب 14 اپریل تک کر دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین