آپ آف لائن ہیں
منگل 10؍ شوال المکرم 1441ھ 2؍ جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پیرس ، قرنطینہ کئے شہریوں نے دلچسپ مشغلہ اپنا لیا


پیرس میں قرنطینہ کئے شہریوں نے دلچسپ مشغلہ اپنا لیا ہے۔

پیرس میں قرنطینہ کئے شہریوں نے مصروفیت کا منفرد انداز اپنایا اور اپنے گھروں کی کھڑکیوں سے ایک دوسرے کی ذہانت کا امتحان لیا اور معلومات عامہ سے متعلق سوال و جواب کرتے رہے۔

کورونا وائرس جہاں یورپی باشندوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے وہیں وہ ہمت بڑھانے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور یہ مشک وقت دلچسپ سرگرمیوں میں گزار رہے ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید