• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن علی کھیلتے ہوئے زخمی ہوئے تھے،وزن اٹھاکر نہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسن علی کھیلتے ہوئے زخمی ہوئے مجھے نہیں معلوم کہ سابق بولنگ کوچ اظہر محمود کو انگلینڈ میں بیٹھے یہ کیسے پتہ چلا کہ وہ وزن اٹھاتے ہوئے زخمی ہوئے تھے۔ تمام کھلاڑیوں کا فٹنس ریکارڈ پی سی بی میڈیکل پینل کے پاس موجود ہے۔ انہوں نے کہا 80اور 90کے مقابلے میں کرکٹ تبدیل ہوگئی ہے، ٹی20 کرکٹ سے کھلاڑیوں کی تکنیک اور اپروچ کافی بدلی ہے ، اب فٹنس بہت اہمیت کی حامل ہے۔ میں آسٹریلیا میں بیٹھ کر کوچنگ نہیں کرنا چاہتا اپنے بچوں کے ساتھ پاکستان جارہا ہوں۔ انشا اللہ آپ کو مجھ پر تنقید کا موقع نہیں ملے گا میں کچھ نہ کچھ ڈیلیور کروں گا پھر ملک کے دیگر نوجوان بولروں پر بھی کام کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ شرجیل خان کو اپنی فٹنس پر کام کرنا ہوگا، سرفراز احمد کی پرفارمنس پی ایس ایل میں تسلی بخش نہیں رہی تھی۔
تازہ ترین