آپ آف لائن ہیں
بدھ11؍ شوال المکرم 1441ھ3؍جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بیلجیئم, کورونا سے 24 گھنٹے میں 403 افراد ہلاک

بیلجیئم میں کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹے میں 403 افراد ہلاک ہوگئے،  اس طرح جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2035 تک جا پہنچی۔

فیڈرل ہیلتھ منسٹری کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں 1384نئے پازیٹیو مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس  سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 22194 ہوچکی ہے۔

یہ تعداد 85000 کے قریب لوگوں کے کرونا ٹیسٹ کرنے کے بعد سامنے آئی ہے، کرائسسز سینٹر کے مطابق 314 افراد کو گذشتہ روز اسپتالوں میں داخل کیا گیا ۔

بیلجیئم کے اسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد 6012 ہے جبکہ 1260 مریض اس وقت وینٹیلیٹر پر ہیں ۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید