• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت بیشتر علاقو ں میں گذشتہ 24 گھنٹےدوران موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25، بارکھان26، دالبندین 32، گوادر 36،قلات23، خضدار31، لسبیلہ38، نوکنڈی34، سبی34، تربت39، ژوب 22 اور زیارت میں 17ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کوزیادہ تر علاقو ں میں مو سم خشک رہے گا۔ 
تازہ ترین