• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، ترقیاتی سکیموں کے ٹھیکے کو پول کرلیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملتان کے زیراہتمام نیلام کی جانیوالی 18 کروڑ روپے مالیت کی ترقیاتی سکیموں کے ٹھیکے کو ٹھیکہ داروں نے آپس میں پول کر لیا، ٹھیکہ دار ملک ریحان، ارشد وغیرہ نے سب انجینئر محمد اقبال اور وقار شاہ کی ملی بھگت سے پی پی 212 پی پی 218 کے حلقوں کی 25ترقیاتی سکیموں کے ٹھیکے پول کئے، ضلع ملتان سے باہر کے ٹھیکہ داروں کو 5 فیصد کمیشن دیکر راضی کر لیا گیا۔
تازہ ترین