• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: کورونا مریض کی تصدیق کے بعد گلی سیل

اسلام آباد: کورونا مریض کی تصدیق کے بعد گلی سیل


اسلام آباد کے علاقے سیکٹر بی 17 میں کورونا وائرس کے مریض کی تصدیق کے بعد گلی سیل کردی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق سیکٹر بی 17 کی گلی نمبر 62 میں کورونا وائرس کے مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق تھانہ ترنول کے پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے گلی کو مکمل طور پر سیل کردیا ہے۔

تازہ ترین