• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: ڈاکٹر، طبی عملہ کورونا کا شکار کیوں ہوا؟

ملتان: ڈاکٹر، طبی عملہ کورونا کا شکار کیوں ہوا؟


نشتر اسپتال کے ڈاکٹرز اور طبی عملہ ناکافی حفاظتی کٹس کے باعث کورونا کا شکار ہوا۔

محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع کے مطابق متاثرہ طبی عملے سے رابطے میں رہنے والوں کی فہرست تیار کی جارہی ہے۔

ذرائع محکمہ صحت پنجاب کے مطابق نشتر اسپتال کا صفائی کا عملہ کورونا وائرس کے ڈر سے کام چھوڑ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر، نرسیں اور پیرامیڈکس ہی مریضوں کی دیکھ بھال سمیت فضلہ اٹھانے کا کام کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے ملتان میں محدود تعداد میں این 95 ماسک مہیا کیے گئے تھے۔

تازہ ترین