ملتان(سٹاف رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران جنوبی پنجاب وملتان کے صدر عارف فصیح اللہ نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کا معاشی قتل عام بند کرے لاک ڈاون کی وجہ سے تاجر فاقہ کشی پر مجبور ہیں اب تاجر برادری اپنے بچوں کو بھوکا نہیں مارسکتی ۔ان باتوں کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ آل پاکستان انجمن تاجران14 اپریل کو دکانیں کھول