سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ڈی سی او نے پنجاب ایگزمینیشن کمیشن کے تحت گریڈ5اور8کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسل پرائمری ایجوکیشن پروگرام کے تحت ضلع سیالکوٹ کے سرکاری سکولوں میں امسال82ہزار بچوں کو سکولوں میں داخل کروانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ‘ حکومت پنجاب صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے بے پناہ وسائل خرچ کررہی ہے ا