• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فاؤنڈیشن، اسپرے کا سلسلہ جاری

سکھر (بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے یونین کمیٹی 23میں واقع گول مسجد، اخوت، مدینہ، بہار شریعت، نوری، چاند، حسن، معصوم شاہ مینارہ، حیات مسجد سمیت دیگر مساجد اور مذہبی عبادتگاہوں اور ان کے اطراف کے علاقوں میں جراثیم کش اسپرے کئے۔

تازہ ترین