پشاور(نیوزڈیسک)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے احساس پروگرام کے تحت کیش گرانٹ کی مستحقین میں تقسیم کے موقع پر مختلف منتخب پوائنٹس پر نگرانی کی اورلوگوں کو ایک دوسرے سے فاصلہ اختیار کرنے اورانتظامیہ کو بغیر کسی قسم کٹوتی کے مستحقین میں رقم کی تقسیم کی ہدایات کیں اس کے علاوہ انہوں نے خبردار کیا کہ کسی بھی قسم کی کٹوتی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔