راولپنڈی(اپنےرپورٹر سے) احسا س کفا لت پروگرام کے تحت راولپنڈی ڈو یژن میں اب تک 45ہزار822خاندانوں میں مجمو عی طور پر 57 کروڑ 18لاکھ 84ہزار روپے کی مالی امداد تقسیم کی جا چکی ہے ۔کمشنر را ولپنڈی کیپٹن (ر) محمدمحمودنے بتایاکہ راولپنڈی ڈویژن میں احساس پروگرام کے تحت80سینٹرز قائم کئے گئے ہیں جن میں راولپنڈی میں25ضلع اٹک میں19چکوال میں25اور جہلم میں11سنٹرز کام کررہے ہیں۔