• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں فضائی آلودگی معتدل درجے پر آگئی

کراچی (این این آئی)امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں فضائی آلودگی معتدل درجے پر ہے۔امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 78پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے۔شہر کے معروف کاروباری علاقے ایمپریس مارکیٹ کے قریب بھی فضائی معیار معتدل درجے پر ریکارڈ کیا گیا جہاں فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 80پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے۔واضح رہے کہ دنیا کے اہم آلودہ شہروں میں کراچی 27ویں نمبر پر موجود ہے۔
تازہ ترین