لبنان میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025 کو ہوگا۔
’جیو نیوز‘ بہت جلد پوڈ کاسٹ کا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہے جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شریک ہو کر اپنی زندگی کے دلچسپ اور مزیدار واقعات سے ناظرین کو محظوظ کریں گی۔
پشاور، مظفرآباد اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے آج صبح مختلف ریاستوں میں ہونے والے روسی میزائل حملوں پر ردعمل دے دیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
شاہین آفریدی نے کہا کہ دوستانہ ماحول سے کرکٹ کو فروغ ملے گا، کرکٹ بائی چانس گیم ہے، پاکستان کی کرکٹ اچھی جارہی ہے۔
ملاقات کے دن بانئ پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں پارٹی کا کوئی رہنما ملنے نہیں آیا۔
بھارتی سائبر سیکیورٹی کمپنی میڈیا کو خاموش کروا رہی ہے، جو کئی ممالک میں تحقیقاتی صحافت کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔
بلوچستان کے شہر تربت میں بم دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ وہ اپنا لشکر لے کر اٹک پہنچے تو اسٹاک ایکسچینج بہت زیادہ نیچے آ گیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کا 1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنا عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانوں نے زمین کی گردش کو وسیع پیمانے پر متاثر کیا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہے۔
ملائیشیاء میں شدید بارشوں کے باعث 6 ریاستوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ اٹک کے پاس پنجاب پولیس کو ایکسپائر شیل دیے گئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں احتجاج پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔