• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان کا چاند،مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک 1441؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس(آج) جمعرات 23اپریل کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس) یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا ۔
تازہ ترین