• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی کورونا کیس نہ ہونے پر بھی تاجکستان کا مزدوروں کو روزہ نہ رکھنے کا مشورہ

دوشنبے(اے ایف پی) کورونا وائرس سے اب تک محفوظ ملک تاجکستان نے مزدوروں کومشورہ دیا ہے کہ وہ روزہ نہ رکھیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق مسلم اکثریتی ملک تاجکستان کے صدر نے امومالی رخمون نےکسانوں اور دیگر مزدوروں کو مشورہ دیا ہےکہ وہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے رمضان المبارک میں روزہ نہ رکھیں اور اس کو بعد کیلئے قضا کرلیں۔

تازہ ترین