لاڑکانہ،کراچی (بیورو رپورٹ/اسٹاف رپورٹر) لاڑکانہ میں کورونا کے پہلے مریض اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے روشن علی کنبھر منگل کی شام تین بجے او پی ایف کالونی میں انتقال کر گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ متوفی کو چند روز قبل کورونا پازیٹو پایا گیا تھا جسکے بعد اسے او پی ایف کالونی میں اسکے گھر میں ہی قرنطینہ کردیا گیا تھا۔