• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : ڈینگی آگاہی کے حوالے سے سیمینار اور واک کا اہتمام

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں ڈینگی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام کیاگیا جس سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ جاوید اختر باللہ نے کہا کہ ہمیں صفائی کے ذریعے اس موذی مرض سے نجات حاصل کرنی ہوگی ۔ اساتذہ نے طالب علموں کو ڈینگی کے حوالے سے ایک مفید اور موثر لیکچر دیا اور ڈینگی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیربتائی گئی۔ اسموقع پرطلباءو طالبات میں ڈینگی آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے اور  آگاہی واک کی گئی۔
تازہ ترین