• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : جیل میں2 حوالاتی گروپوں میں جھگڑا

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں دو حوالاتی گروپوں میں جھگڑا،11حولاتیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  تھانہ سول لائن کے علاقہ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں قید حوالتی شبیر، فیصل، بلال ، عمر، امتیاز اور عثمان، احتشام، ندیم، عبدالغفور نامعلوم وجوہات کی بنا پر آپس میں جھگڑ پڑے۔ پولیس نے م مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین