• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: ڈی ایم ایس سول ہسپتال سے غیر اخلاقی رویئے پر 4 ملازمین معطل

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)محکمہ صحت بلوچستان نے سول سنڈیمن ہسپتال کے 4 ملازمین کو ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر جاوید اختر سے غیر اخلاقی رویئے اور گالم گلوچ پر معطل کر کے تین افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی۔ معطل ہونے والے اہلکاروں میں محمد شفاء ‘ آغا محمد‘ عبدالرحمنٰ اور حافظ درانی شامل ہیں۔ رپورٹ تین دن میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان کو پیش کی جائیگی۔
تازہ ترین