پشاور(جنگ نیوز)پشاور میں رقاصہ صبا گل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔خزانہ کے علاقے میں رقاصہ صبا گل کو قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر ویرانے میں پھینکے جانیکا انکشاف ہوا ہے، صبا گل کی لاش چند روز قبل تھانہ خزانہ کی حدود سے ملی جس پر پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کی۔