Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
ٹینس اسٹار نووک جوکووک نے اسپین میں لاک ڈاؤن قوانین کو توڑدیا۔
نووک جوکووک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہےجس میں وہ ایک شخص کے ساتھ ٹینس کھیل رہے ہیں، اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ وہ کلے کورٹ پر دوبارہ کھیل کر کافی خوش ہیں۔