• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کےCEO کا استعفیٰ منظور

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کےسی ای او شہزاد دادا کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر نےسی ای او شہزاد دادا کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

شہزاد دادا کا استعفیٰ یکم جولائی 2020 ءسے منظور کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ شہزاد دادا بطور صدر یو بی ایل کا حصہ بن جائیں گے۔

تازہ ترین