• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ جیسے لوگ 250 دن سے اندر ہیں، شیری رحمٰن

خورشید شاہ جیسے لوگ 250 دن سے اندر ہیں، شیری رحمٰن


پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ جیسے لوگ 250 دن سے اندر ہیں۔

ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ کئی دن بیت گئے ہیں لیکن اس کے باوجود جنگ اور جیو نیٹ ورک کےا یڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن پر بھی ریفرنس نہیں بن سکا ہے۔

انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ اس طرح لوگوں کو انتقام کا نشانہ نہیں بنا سکتے۔

پی پی سینیٹر نے مزید کہا کہ نیب قوانین پر بات 3 ماہ پہلے ہوئی تھی، ابھی مشاورت نہیں ہوئی۔

تازہ ترین