• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کورونا متاثرہ خاتون کے یہاں بچے کی ولادت

کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے یہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ 

ڈاؤ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ 

نومولود کو فوری طور پر بچوں کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ 

گذشتہ ہفتے علامات ظاہر ہونے پر خاتون کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا تھا، تاہم ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے لیے خصوصی اقدمات کیے گئے تھے۔ 

نومولود کا وزن 3 اعشاریہ ایک کلوگرام ہے، مذکورہ خاتون کے یہاں یہ تیسرے بچے کی پیدائش ہے۔

تازہ ترین