ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب نے پی ایف سی شیئر کی مد میں میونسپل کارپوریشن ملتان کیلئے 4کروڑ 63لاکھ 62ہزار 250روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ضلع کونسل ملتان کیلئے 2کروڑ 51لاکھ47ہزار روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔میونسپل کمیٹی شجاع آباد اور جلالپور پیروالا کیلئے 1کروڑ 70لاکھ 50ہزار 8سو 48روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔