• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ میرا نے خود کو قرنطینہ کر لیا

لاہور(شوبز رپورٹر) اداکارہ میرا نے پاکستان پہنچنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا۔اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ ہوگیا ہے ۔وہ ہوٹل میں قرنطینہ ہیں۔
تازہ ترین