• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وی آئی پیز پولیس کواپنے لئے استعمال کررہےہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سنگین جرائم کی تفتیش میں مشکلات اور انصاف میں تاخیر کی وجوہات جاننے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پولیس رپورٹ کو مفاد عامہ کی پٹیشن میں تبدیل کر کے سماعت کرتے ہوئے وفاق کو ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کا حکم جاری کیا۔
تازہ ترین