لاہور (نمائندہ جنگ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مفت ہونے تک مریضوں کی اصل تعدادمعلوم نہیں ہو گی کورونا مریضوں سےبدترین سلوک دیکھ کر کوئی بھی خود کو مریض نہیں بتاتا۔کورونا ٹیسٹ اتنا مہنگا ہے کہ کسی غریب کے بس کی بات نہیں اور اگر کسی گھر کے چار پانچ افراد ہیں تو وہ چالیس پچاس ہزار روپے کہاں سے لا ئے ۔کورونا مریضوں سےبدترین سلوک دیکھ کر کوئی بھی خود کو مریض نہیں بتاتا ۔