بہاول پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ جنگلات نے بہاول پور ضلع میں پی ٹی ڈی سی کا واحد موٹل کو جانے والا راستہ عدالتی حکم کے باوجودپولیس کی مدد سے بند کروادیا ،پولیس تھانہ عباس نگرکے ایس ایچ او نے رابطے پر بتایا کہ میں نے متعلقہ افسران کے کہنے پر راستہ بند کیا ہے۔پی ٹی ڈی سی انتظامیہ نے حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔