• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں ہائیکور ٹ بنچ کے قیا مکیلئےڈسٹرکٹ بار کی احتجاجی ریلی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے گوجرانوالہ میں ہائیکور ٹ بنچ کے قیام کے سلسلہ میں  عدالتوں کا  بائیکاٹ کیا اور احتجاجی ریلی نکالی ، صدر بار گوجرانوالہ وقار حسین بٹ،سیکرٹری بار سید عمران حیدر نقوی ،سینئر قانون دان ممبر پنجاب بار امتیاز نور ملک،اے ڈی شیرازی ،جائنٹ سیکرٹری عامر نذیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں ہائیکورٹ بنچ کے قیام میں رکاوٹ ڈالی گئی تو گوجرانوالہ بار عدالتوں کے دروازے روک سکتی ہے۔
تازہ ترین