پشاور (نیوز ڈیسک)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت کے بعد پشاور میںحجام کی دکانیںکھل گئی ہیں۔ حجام حکومتی ایس پی اوز کے مطابق کاروبار چلا رہے ہیں۔ شیخ آباد کے حجام اسد خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے صوبائی حکومت اور ڈ ی سی کی جانب سے کام کی اجازت ملنے کے بعد کوشش کریں گے حکومتی ایس او پیز کے اندر رہتے ہوئے کاروبار کو آگے بڑھا ئیں۔