• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : جعلی چیک پر2ا فراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)جعلی  چیک دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔  تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس نے جمیل کو26لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر ندیم اور تھانہ سمبڑیال پولیس نے سہیل کو لاکھوں روپے   کا جعلی چیک دینے پر عامر کے خلاف مقدمات درج کرلئےگئے۔
تازہ ترین