ملتان (سٹاف رپورٹر ) ملتان کی بستی نو کا رہائشی ٹیلر خرم شہزاد عراق کے شہر بغداد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، کفیل نے نعش دینے کے بارہ لاکھ روپے مانگ لیے ہیں، لواحقین نے حکومت پاکستان و وزارت خارجہ سے اپیل کی ہے کہ میت کو پاکستان واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔