• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظہبی سے براہ راست اتحاد ایئر لائن کی پرواز پہلی بار اسرائیل پہنچ گئی

اسلام آباد (صالح ظافر)ابوظہبی سے براہ راست اتحاد ایئر لائن کی ایک پرواز منگل کی شب پہلی بار اسرائیل پہنچ گئی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مال بردار پرواز مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسانی امداد کے ساتھ اسرائیل گیا۔ ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اسرائیل کے تعاون سے ان عطیات کا انتظام کیا تھا۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
تازہ ترین