• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ایوی ایشن کی پی آئی اے کو اضافی ڈومیسٹک پرواز کی اجازت

سول ایوی ایشن نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو اضافی ڈومیسٹک پرواز کی اجازت دے دی ہے۔  

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق پی آئی اے کو کراچی، اسلام آباد کی اضافی پرواز کی اجازت دی گئی،  قومی ایئرلائن کو مئی کے اختتام تک اضافی پرواز کی اجازت دی گئی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پی آئی اے اب ہفتے میں چار دن کراچی اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں چلائے گی۔

تازہ ترین