• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسی خاتون نے گھر کو ہی رننگ ٹریک بنا لیا


لاک ڈاؤن کے دوران جہاں لوگ اپنے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی مصروفیات ڈھونڈ رہے ہیں وہی ایک روسی خاتون نے بھی لیے گھر میں ایسی سہولت خود بنالی۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنی فٹنس کے لیے پریشان خاتون نے گھر کو ہی رننگ ٹریک بنا لیا۔

روسی خاتون روزانہ دس کلومیٹر دوڑنے کے لیے اپنے دو کمروں کے گھر میں  690 چکر لگاتی ہیں۔

خاتون ایک کمرے سے دوڑنا شروع کرتی ہیں اور دوسرے کمرے سے ہوکر واپس آتی ہیں۔

تازہ ترین