آپ آف لائن ہیں
ہفتہ7؍شوال المکرم 1441ھ30؍مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

راجہ بشارت کی نااہلی کے کیس کی سماعت 3 جون کو ہو گی


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت 3 جون کے لیے مقرر کر دی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی کے لیے سیمل وحید نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔

الیکشن کمیشن نے اس ضمن میں راجہ بشارت کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: لاء اینڈ آرڈر بہتر بنائے بغیر احتساب مشکل ہے، راجہ بشارت

سیمل وحید کی جانب سے وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت پر کاغذاتِ نامزدگی میں اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید