• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، افغانستان کے درمیان تجارت عید کے بعد شروع ہوجائے گی

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت اورافغانستان کے درمیان تجارت عید کے بعد شروع ہوجائے گی،بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان میں عید الفطر کے بعد واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت اور افغانستان کے درمیان تجارت شروع ہوجائے گی۔

تازہ ترین