• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارہ حادثے میں ناظم آباد کا خاندان بھی شامل تھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)طیارہ حادثے میں ناظم آباد کا خاندان بھی شامل تھا۔ ناظم آباد کے رہائشی وقاص اپنی اہلیہ ندا، بیٹے عالیان اور بیٹی کے ساتھ طیارے میں موجود تھے ۔ندا اٹلس ہونڈا کے ایچ آر ڈپارٹمنٹ میں ملازمہ تھیں، ندا کی لاہور میں پوسٹنگ تھی ،ندا کی نوکری لاہور میں ہونے کی وجہ سے پوری فیملی لاہور میں رہائیش پذیر تھی ۔پوری فیملی بدقسمت طیارے میں عید منانے کے لیے کراچی آرہی تھی۔
تازہ ترین