• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیشن جج ملتان کا4شیرخواربچوں کوماؤں کےحوالےکرنےکاحکم

ملتان(سٹاف رپورٹر)سیشن جج ملتان نے4شیرخواربچوں کووالدکی تحویل سےلےکرماؤں کےحوالےکرنےکاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں ملتان کی رہائشی خواتین صبازہرہ،شازیہ بی بی،شبانہ بی بی اورثمرین بی بی نےدرخواست دائرکی تھی کہ ان کےخاونداورسسرالی افراد نےانکوتشددکرکےگھرسےنکا ل دیاجبکہ انکےشیرخواربچےبھی چھین لئے ہیں اسلئےبچےان کےحوالے کرنے کا حکم دیا جائے ۔
تازہ ترین