• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم تحریک انصاف کی حکومت سے نجات کیلئے دعا کرے ،عزیز الرحمن چن

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے طیارہ حادثہ پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف جبسے اقتدار میں آئی ہے ملک و قوم کو ناگہانی آفات اور حادثات کو سامنا ہے پوری قوم تحریک انصاف کی حکومت سے نجات کیلئے دعا کرے ۔
تازہ ترین